اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ،ہندوستان اور افغانستان میں اتوار کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں-
ہندوستانی ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک تھی اور زلزلے کے جھٹکے چالیس سیکنڈ تک محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے بعد دہلی میں میٹرو سروس کو عارضی طور پرمعطل کر دیا گیا ہے۔سرکاری اداروں کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد نقصانات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169